Friday, 29 March 2024, 04:10:02 pm
چارسدہ، دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ، 6افراد ہلاک
August 12, 2018

 ضلع چار سدہ کے علاقے راجر میں آج صبح دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

 پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.