Thursday, 16 September 2021, 09:43:33 pm
ریڈیوپاکستان کےپہلے ڈائریکٹرجنرل زیڈاے بخاری کی برسی
July 12, 2021

معروف براڈکاسٹر،شاعراورریڈیوپاکستان کے پہلے ڈائریکٹرجنرل زیڈاے بخاری کی برسی آج(پیر) منائی گئی۔زیڈاے بخاری نے ریڈیوپاکستان کوایک ادارہ بنایاجہاں نئے آنے والوں نے ابتدائی تربیت حاصل کی۔ان کی تصانیف میں ان کی خودنوشت،سرگزشت، شعری مجموعہ ''جو کچھ میں نے کہا'' اور موسیقی پرکتاب راگ دریاشامل ہیں۔زیڈاے بخاری کاانتقال بارہ جولائی انیس سوپچھہترکوکراچی میں ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.