Wednesday, 24 April 2024, 01:55:13 am
سلامتی کونسل کی ترکی کے راستے شام کیلئے امدادی سامان کی فراہمی کی منظوری
July 12, 2020

File Photo

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ترکی سے ایک سرحدی گزرگاہ کے راستے شام کے لئے امدادی سامان کی فراہمی کی منظوری دی ہے۔

سلامتی کونسل نے شام کے لئے چھ سال سے جاری انسانی ہمدردی کی کارروائیوں کی مدت ختم ہونے کے ایک دن بعدامدادی سامان کی فراہمی میں توسیع سے متعلق ایک قراردادکی منظوری دی۔پندرہ رکنی عالمی ادارے کے بارہ رکن ملکوں نے قراردادکی حمایت کی جبکہ روس، چین اور جمہوریہ ڈومینیکن نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.