Friday, 19 April 2024, 12:28:49 am
مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے محمداشرف صحرائی کوگرفتارکرلیا
July 12, 2020

File Photo

مقبوضہ کشمیرکے دارالحکومت سرینگرمیں بھارتی پولیس نے آج (اتوار) سینئرحریت رہنمااورتحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین محمداشرف صحرائی کوگرفتارکرلیا۔

محمداشرف صحرائی کوسرینگر کے علاقے Baghaat Barzullaمیں اُن کی رہائشگاہ سے گرفتارکیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.