Saturday, 20 April 2024, 07:09:49 pm
معروف نغمہ نگار،شاعراورفلم سازسیف الدین سیف کی 27 ویں برسی
July 12, 2020

معروف نغمہ نگار،شاعراورفلم سازسیف الدین سیف کی آج (اتوار) ستائیسویں برسی منائی گئی۔

وہ بیس جولائی انیس سوبائیس کوبھارت کے شہرامرتسرمیں پیدا ہوئے۔تقسیم ہندکے بعدوہ ہجرت کرکے لاہورآگئے اور انہوں نے پاکستانی فلموں کے لئے مکالمہ نویسی اورگیت نگارکے طورپرکام شروع کیا۔سیف الدین سیف انیس سوترانوے میں آج کے دن انتقال کرگئے اورانہیں لاہورمیں ماڈل ٹائون کے قریب قبرستان میں سپردخاک کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.