Friday, 29 March 2024, 12:01:11 am
کوہالہ اور آزاد پتن پن بجلی منصوبوں سے 1800 میگاواٹ بجلی اور 8 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے:وزیراعظم
July 12, 2020

وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے کوہالہ اور آزاد پتن پن بجلی منصوبوں سے 1800 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور 8 ہزار ملازمتوں کے مواقع  پیدا ہوں گے۔

 فیس بک پر اپنے آفیشل پیج پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کوہالہ منصوبہ آزاد کشمیر میں دریائے جہلم پر تعمیر کیا جائے گا اسی طر ح آزاد پتن منصوبہ دو اضلاع صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی اور آزاد کشمیر کے ضلع سندھنوتی کے درمیان تعمیر کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.