Friday, 19 April 2024, 08:18:29 pm
خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل فائبر کیبل بچھا دی گئی
July 12, 2020

چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل فائبر کیبل بچھا دی گئی ہے۔انہوں نے آج ٹویٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ منصوبے کے اگلے مرحلے میں اسلام آباد سے کراچی اور اسلام آباد سے گوادر تک یہ کیبل بچھائی جائیگی جو ڈیجیٹل ہائی وے منصوبے کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ڈیجیٹل انقلابی منصوبے کی بنیاد چین کے تعاون سے رکھی جا رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.