Thursday, 25 April 2024, 07:07:22 am
حکومت کا آسان قرض کے دائرہ کار کو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کا فیصلہ
July 12, 2020

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے آسان قرض کے دائرہ کار کو بڑھانے کےلئے مزید اقدامات کا فیصلہ کیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد مستفید ہوسکے۔

 اسلام آباد میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت پر تھنک ٹینک کا بنیادی مقصد ملک کی معیشت میں بہتری لانے کےلئے اقدامات کا جائزہ لینا ہے۔

مشیر خزانہ نےکہا کہ اقتصادی ماہرین نے وزیراعظم کی جانب سے تعمیراتی صنعت کو فراہم کی گئیں مراعات پرعملدرآمد کا بھی جائزہ لیا۔

 انہوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد کو قرض فراہم کئے جائیں گے جبکہ نظام میں خامیوں کو بلکل ختم کیا جائے  گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.