Thursday, 25 April 2024, 03:23:04 pm
دنیا بھر میں کوروناوائرس سے ہلاکتیں پانچ لاکھ سرسٹھ ہزار سے تجاوز کرگئیں
July 12, 2020

دنیا بھر میں کوروناوائرس سے ہلاکتیں پانچ لاکھ سرسٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں جبکہ اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ اٹھائیس لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

امریکہ میں کوروناوائرس سے ایک لاکھ سینتیس ہزار سے زائد افراد زندگی کی بازی ہارگئے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد تینتیس لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔برازیل میں اب تک اٹھارہ لاکھ سے زائدافرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اور اکہترہزار سے زائد افرادہلاک ہوئے ہیں۔دنیا بھر میں اب تک کوروناوائرس سے متاثرہ تقریبا چوہترلاکھ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.