Saturday, 20 April 2024, 05:59:37 am
اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے امریکی سینٹ کام کے سربراہ کی ملاقات
July 12, 2020

اردن کے شاہ عبداللہ دوئم نے دورے پرآئے ہوئے امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل Kenneth Mckenzi سے اومان میں ملاقات کی ہے۔

فریقین نے فلسطین کے مسئلے سمیت دونوں ملکوں کے درمیان تذویراتی شراکت داری اور علاقائی امورپرتبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں انسداد دہشت گردی کی علاقائی اورعالمی کوششوں پربھی غورکیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.