Friday, 19 April 2024, 11:52:04 am
مایہ ناز براڈ کاسٹر،شاعر زیڈ اے بخاری کی برسی
July 12, 2019

نامور براڈ کاسٹر ذوالفقار علی بخاری المعروف زیڈ اے بخاری کی   برسی جمعہ کو  منائی گئی ۔ وہ 1904 کو پشاور میں پیدا ہوئے۔

انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز آل انڈیا ریڈیو سے کیا اور قیام پاکستان کے بعد وہ ریڈیو پاکستان کے پہلے ڈائریکٹر جنرل بنے۔

ریڈیو سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ 1967 میں پاکستان ٹیلی ویژن کراچی سنٹر کے پہلے جنرل منیجر بنے۔

 انہوں نے اپنی خود نوشت سر گزشت سمیت متعدد مشہور تصانیف تحریرکیں۔

 وہ 1975 میں کراچی میں آج ہی کے دن انتقال کرگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.