Thursday, 25 April 2024, 04:32:59 am
سری لنکامیں حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتمادبارے ووٹنگ
July 12, 2019

فائل فوٹو

سر ی لنکا میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں دوسوپچیس ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک سوانیس ارکان نے حکومت کے خلاف جبکہ بانوے ارکان نے حکومت کے حق میں ووٹ دیا۔

ووٹ کے لئے تحریک پردودن کی بحث کے بعدعمل کیاگیا۔

یہ تحریک سری لنکا کی حزب اختلاف کی سیاسی جماعت The Janatha Vimukthi Peramuna کی طرف سے بدھ کو پارلیمنٹ میں پیش کی گئی جس نے کہاکہ حکومت کو ایسٹرسنڈے کے دہشت گردحملے کو روکنے میں ناکامی کی وجہ سے مستعفی ہوجاناچاہیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.