Wednesday, 16 October 2019, 06:51:01 am

مزید خبریں

 
سپیکرقومی اسمبلی کی افغانستان کیخلاف سیمی فائنل میں کامیابی پر پارلیمانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
July 12, 2019

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آج لندن میں افغانستان کے خلاف سیمی فائنل جیتے پر پارلیمانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔پاکستان ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے سپیکر نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمانی ٹیم نے افغانستان کو شکست دی ہے اور مستقبل میں بھی اسی کارکردگی کا تسلسل جاری رکھے گی۔