Wednesday, 11 December 2019, 07:57:11 am
پاکستان بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
July 12, 2019

پاکستان بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں افغانستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔