Saturday, 20 April 2024, 11:49:38 am

مزید خبریں

 
نوشہرہ: پولیس کے ساتھ جھڑپ میں دو دہشتگرد ہلاک
July 12, 2019

آج صبح ضلع نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں دودہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ دہشت گردپولیس کودہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں مطلوب تھے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.