Friday, 29 March 2024, 05:09:00 am
مشیر تجارت اورافغان وفد کا دوطرفہ تجارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
July 12, 2019

تجارت اور ٹیکسٹائل کےبارے میں وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داود سے آج اسلام آباد میں افغان وفد نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

 افغان وفد میں تجارت، خزانہ، کسٹم اوربجلی کے شعبوں کےنمائندے شامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.