Thursday, 28 March 2024, 08:22:22 pm
برطانوی آئل ٹینکر روکنے کی کوشش، ایران نے واقعے کی تردید کر دی
July 12, 2019

ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے کہ اس کی بحریہ نے ملک کی جنوبی سمندری حدود میں برطانوی آئل ٹینکرکوروکنے کی کوشش کی ہے۔

اسلامی انقلابی گارڈ کے ایک بیان میں کہاگیاکہ ایرانی بحری جہازخلیج عدن میں معمول کی گشت کرتے رہتے ہیں۔

اس سے پہلے برطانیہ کی وزارت دفاع نے کہاتھا کہ ایرانی کشتیوں نے خلیج عدن کے قریب برطانوی آئل ٹینکرکوروکنے کی کوشش کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.