Friday, 19 April 2024, 07:13:39 pm
بھارتی حکام نےنوجوان سجاداحمد کےدوسرے یوم شہادت پرنوہٹہ میں پابندیاں لگادیں
July 12, 2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکام نے آج نوجوان سجاد احمدGilkar کے دوسرے یوم شہادت پر سری نگر کےعلاقے نوہٹہ میں پابندیاں لگادیں۔

 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے لوگوں کو شہید نوجوان کےگھر جاکر اسے خراج عقیدت پیش کرنے سے روکنے کےلئے فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی ہے۔

 ادھر بھارتی پولیس نے اسلام آباد اور بارہمولہ کے اضلاع سے سات نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.