Friday, 29 March 2024, 05:38:15 am
ایران کا برطانیہ پر پکڑے گئے سپر ٹینکر فوری چھوڑنے پر زور
July 12, 2019

ایران نے برطانیہ پرزور دیا ہے کہ وہ گزشتہ ہفتے برطانوی شاہی بحریہ کی طرف سے پکڑے گئے اس کے سپر ٹینکر کو فوری طورپر چھوڑ دے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ٹینکر کو تحویل میں رکھنے کےلئے قانونی جواز تراشنا مناسب نہیں ہے اور ٹینکر کو چھوڑ دینا ہی تمام ملکوں کے مفاد میں ہے۔

 اس سے قبل ایران نے اس بات کی تردید کی تھی کہ اس کی بحریہ نےملک کے جنوبی حصے کے سمندر میں برطانوی تیل بردار ٹینکر کو روکنے کی کوشش کی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.