Wednesday, 11 December 2019, 08:31:21 am
احتساب عدالت میں سراج درانی کےخلاف غیرقانونی ذرائع سےاثاثےبنانےسےمتعلق ریفرنس کی سماعت
July 12, 2019

File Photo

 آج کراچی میں قومی احتساب  عدالت میں سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی کے خلاف غیرقانونی ذرائع سے اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

آغا سراج درانی اور ریفرنس کے دوسرے ملزم عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے تمام ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کیں اور کہا کہ  ملزمان پر فرد جرم اس ماہ کی چھبیس تاریخ کو ہونے  والی سماعت کے دوران عائد کی جائے گی، جس کے بعد سماعت ملتوی کردی گئی۔