Friday, 19 April 2024, 03:11:13 pm
بچوں سے مشفقت لینے کیخلاف عالمی دن
June 12, 2021

بچوں سے مشفقت لینے کیخلاف عالمی دن آج (ہفتہ)منایا گیا ۔ اس دن کا موضع ہے بچوں سے مزدوری کے خاتمے کیلئے ابھی کام کریں۔ اس دن کے منانے کا مقصد بچوں سے مشقت لینے کے غیر قانونی عمل کیخلاف شعور پیدا کرنا ہے جو اب بھی جاری ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.