Friday, 29 March 2024, 05:45:34 am
ڈریپ نے نسٹ کی تیارکردہ کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹ کی منظوری دیدی
June 12, 2020

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تیار کردہ کورونا وائرس کی پہلی ٹیسٹنگ کٹ کی منظوری دی ہے۔یہ بات سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر چوہدری فواد حسین نے آج ایک ٹویٹ میں کہی۔انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی لاگت میں نمایاں کمی آئے گی اور درآمدی بل کی بڑے پیمانے پر بچت ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.