Wednesday, 24 April 2024, 04:14:25 am
پاکستان وینٹی لیٹرز کی تیاری میں جلدخودکفیل ہوجائے گا:فواد
June 12, 2020

File Photo

سائنس وٹیکنالوجی کے وزیرچوہدری فوادحسین نے کہاہے کہ پاکستان وینٹی لیٹرز کی تیاری میں جلدخودکفیل ہوجائے گا۔ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوروناوائرس کے مریضوں کی تشخیص کے لئے کٹس ایک ہفتے میں ملک میں تیار کی گئیں۔وفاقی وزیرنے کہاکہ پاکستان سمیت بہت سے ملکوں نے اپنے عوام خصوصاً یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی سہولت کے لئے لاک ڈائون میں نرمی کی۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے عام آدمی کومعاشی طورپرمستحکم بنانے کے لئے احساس پروگرام کی شکل میں بڑے معاشی امدادی پیکج کااعلان کیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.