Saturday, 20 April 2024, 04:00:39 pm
انگلینڈ کے دورے کیلئے 29 رکنی کرکٹ سکواڈ کاا علان کردیا گیا
June 12, 2020

File Photo

انگلینڈ کے آئندہ دورے کےلئے 29 رکنی کرکٹ سکواڈ کاا علان کردیا گیا ہے۔

 انگلینڈ میں تین ٹیسٹ اور تین ٹونٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز اس سال اگست اور ستمبر میں کھیلی جائے گی۔

 ہیڈ کوچ مصباح الحق کے مطابق اظہر علی ٹیسٹ سیریز کے کپتان ہوں گے جبکہ بابر اعظم ٹونٹی 20 سکواڈ کی قیادت کریں گے۔

 وقار یونس، یونس خان اور مشتاق احمد بالترتیب بیٹنگ، باولنگ اور  سپین باولنگ کوچ ہوں گے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.