Thursday, 25 April 2024, 10:18:54 am
سندھ کامالی سال2019-20 کا بجٹ جمعہ کو پیش کیاجائیگا
June 12, 2019

سندھ کی حکومت مالی سال2019-20 کا صوبائی بجٹ جمعہ کو پیش کرے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، جن کے پاس خزانے کا قلمدان بھی ہے سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ادھر آئندہ مالی سال کیلئے سندھ کابینہ کا قبل از بجٹ اجلاس بھی اسی روز دن گیار ہ بجے کراچی میں سندھ سیکرٹریٹ کی نئی عمارت میں ہوگا۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.