Thursday, 25 April 2024, 01:25:51 pm
سعودی عرب کے ہوائی اڈے پرحوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 26افراد زخمی
June 12, 2019

سعودی عرب کے جنوبی حصے میں ایک ہوائی اڈے پر یمن کے حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں چھبیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے زیر کمان اتحادی افواج نے کہا ہے کہ میزائل حملے میں Abha ہوائی اڈے کےArrivals ہال کو نشانہ بنایاگیا جس سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.