Thursday, 19 September 2019, 01:45:50 pm
ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سےشکست دے دی
June 12, 2019

 رات ٹائونٹن میں عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41رن سے ہرادیا۔

آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49اوورز میں 307رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔

جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 45.4اوورز میں 266رن بنا کر آئوٹ ہوگئی۔

آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنز کو میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا انہوں نے 107رنز بنائے۔