Thursday, 25 April 2024, 01:22:37 pm
وقت آگیا ہے کہ قوم رقوم کی غیر قانونی منتقلی میں ملوث عناصر کی ستائش ترک کردے:وزیراعظم
June 12, 2019

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ قوم رقوم کی غیر قانونی منتقلی میں ملوث ان عناصر کی ستائش ترک کردے جنہوں نے ہمارے ملک کو نقصان پہنچایا اور لوگوں کو غربت میں دھکیلا اور اب جمہوریت کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔ آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کو کوئی پروٹوکول نہ دیا جائے اور ان سے مجرموں جیسا سلوک کیا جائے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.