Friday, 29 March 2024, 05:31:04 pm
وفاقی حکومت اظہار رائے کی آزادی کے بنیادی حق پر پختہ یقین رکھتی ہے:ڈاکٹر فردوس
June 12, 2019

File Photo

وفاقی حکومت اظہار رائے کی آزادی کے بنیادی حق پر پختہ یقین رکھتی ہے۔

یہ بات اطلاعات و نشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔معاون خصوصی نے کہا کہ حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے۔اس موقع پر گلگت بلتستان کے گورنر نے کہا کہ گلگت بلتستان کے قدرتی مقامات کا پوری دنیا میں کوئی ثانی نہیں ہے اور سیاحوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.