Friday, 19 April 2024, 01:53:25 pm
ملک میں تمام ادارے آزادانہ کام کررہے ہیں:ڈاکٹر فردوس
June 12, 2019

File Photo

اطلاعات و نشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک پی ٹی آئی کی حکومت کی ولولہ انگیز قیادت اور دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت ترقی کرے گا۔

انہوں نے اسلام آباد میں ایک نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بجٹ سے بچوں کا مستقبل روشن بنانے اور ملکی اقتصادی استحکام کی راہ ہموار کرنے میں مدد ملے گی۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک میں تمام ادارے آزادانہ کام کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.