Wednesday, 26 June 2019, 09:33:02 pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
June 12, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویژنوں، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیںآندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج (بدھ) صبح بعض شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباد 20ڈگر ی سینٹی گریڈلاہور 28کراچی 30پشاور 25کوئٹہ 19گلگت 13مری 15اورمظفرآباد 16ڈگر ی سینٹی گریڈ