Friday, 29 March 2024, 10:01:50 am
قوم بد عنوان عناصر کیخلاف بلا تفریق احتساب چاہتی ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
June 12, 2019

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم بد عنوان عناصر کیخلاف بلا تفریق احتساب چاہتی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ایک بیان میں کہا کہ بدعنوان عناصر ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی کے ذمہ دار ہیں۔ عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان کے عوام ملک کی ایماندارقیادت کے ساتھ ہیں اورتحریک انصاف عوام کے مسائل حل کرے گی۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.