Saturday, 20 April 2024, 05:06:26 am

مزید خبریں

 
خیبرپختونخواکےقبائلی اضلاع کی 16 نشستوں پر پولنگ20 جولائی کو ہوگی
June 12, 2019

خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع کی سولہ نشستوں پر پولنگ اب دو جولائی کے بجائے بیس جولائی کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے آج پولنگ کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان کیا۔خیبرپختونخوا کی حکومت نے سکیورٹی خدشات کے تناظر میں ضم شدہ قبائلی اضلاع میں انتخاب میں بیس دن کی تاخیر کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.