Thursday, 21 November 2019, 11:34:41 pm
گلگت اورراولپنڈی کےدرمیان شاہراہ قراقرم پرہر قسم کی گاڑیوں کی آمدورفت معطل
June 12, 2019

گلگت اور راولپنڈی کے درمیان شاہراہ قراقرم پرہر قسم کی گاڑیوں کی آمدورفت معطل کردی گئی ہے۔ شاہراہ دیامر میں گونرز فارم سے تتہ پانی کے درمیان مٹی کا تودہ گرنے کے باعث بند ہوگئی تھی۔ فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن گاڑیوں کی آمدورفت بحال کرنے کیلئے کوشش کررہی ہے۔