Wednesday, 26 June 2019, 08:50:12 pm
چینی سفیر یاؤ جنگ کی وزیر پارلیمانی امور اعظم خان سواتی سے ملاقات
June 12, 2019

چین کے سفیر یاؤ جنگ نے بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیر پارلیمانی اموراعظم خان سواتی سے ملاقات کی۔

دونوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

فریقین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کی کامیاب اور بروقت تکمیل اور مستقبل میں باہمی تعاون جاری رکھنے کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا۔