Thursday, 28 March 2024, 11:23:48 pm
بچوں سے جبری مشقت کے خاتمے کا عالمی دن
June 12, 2019

بچوں سے جبری مشقت کے خاتمے کا بدھ کے روزعالمی دن منایا گیا۔

اس سال اس دن کا موضوع ہے بچوں سے جبری مشقت نہیں لینی چاہیے بلکہ ان کے خواب پورے ہونے چاہئیں۔

اس موقع پر انسانی حقوق کی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے اپنے پیغام میں کہاکہ انسانی حقوق کی وزارت نے پاکستان کے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے پرعزم ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی احکامات میں بچوں کے حقوق کے تحفظ سے متعلق رہنمائی موجود ہے اوراسے پاکستان کے آئین کا حصہ بنایا گیا ہے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.