Friday, 26 April 2024, 01:36:10 am
احتساب عدالت نےنیب کوحمزہ شہبازکا14روزہ جسمانی ریمانڈدیدیا
June 12, 2019

لاہور کی احتساب عدالت نے نیب کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کا14روزہ جسمانی ریمانڈ دیا ہے۔

قومی احتساب بیورو نے حمزہ شہباز کو گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے رمضان شوگر ملز اور رقوم کی غیر قانونی منتقلی کے مقدمات میں عبوری ضمانت مسترد کئے جانے کے بعد حراست میں لیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.