Saturday, 20 April 2024, 09:24:19 am
عالمی کپ کرکٹ:آج پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا
June 12, 2019

File Photo

آئی سی سی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج (بدھ) Taunton میں پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔رات سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان برسٹل میں ہونے والا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔دونو ں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.