Tuesday, 02 June 2020, 10:06:48 am
عوام اور تاجر حضرات سخت احتیاطی تدابیر اپنائیں، جام کمال
May 12, 2020

فائل فوٹو

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے صوبے میں عوام کی طرف سے سمارٹ لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر تشویش ظاہر کی ہے۔

انہوں نے منگل کے روز کوئٹہ میں ایک بیان میں کہا کہ عوام اور تاجر حضرات سخت احتیاطی تدابیر اپنائیں۔