Thursday, 18 April 2024, 11:58:48 pm
وزیراعلیٰ بلوچستان کی گوادر میں دہشتگرد حملے کی مذمت
May 12, 2019

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے بھی گوادر میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔

انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ حملے سے عیاں ہوتا ہے کہ ہمارے دشمن بلوچستان کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ اسطرح کے بزدلانہ حملوں سے ہمارا عزم متزلزل نہیں ہوگا اور بلوچستان ترقی کی راہ پر اپنا سفر جاری رکھے گا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.