Wednesday, 24 April 2024, 05:56:14 pm
کوئٹہ : اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گوادر میں دہشتگردی کے واقعے کے تمام پہلووں جائزہ
May 12, 2019

فائل فوٹو

 بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر جام کمال خان کی زیر صدارت آج کوئٹہ میں اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس میں گوادر میں دہشت گردی کےواقعے کے پس پردہ تمام پہلووں اور مقاصد کا جائزہ لیا گیا۔

 قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام نے اجلاس کو دہشت گردی کےواقعے اور شہر میں موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی۔

 اجلاس کو بتایا گیا کہ صوبائی محکمہ داخلہ گوادر میں صورتحال کی مسلسل نگرانی کررہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.