Saturday, 20 April 2024, 05:32:05 am
خیبرپختونخوا حکومت کاآئندہ سال صحت انصاف کارڈ سہولت کو صوبے بھر میں توسیع دینے کا فیصلہ
May 12, 2019

 خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال میں صحت انصاف کارڈ سہولت کو صوبے بھر میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی حکومت کے ایک ترجمان نے ہمارے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ اس منصوبے پر دس ارب اسی کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

ترجمان نے کہا کہ  صحت کارڈ کے حامل خاندان ستائیس سرکاری اور انسٹھ نجی ہسپتالوں سمیت صوبے کے چھیاسی ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولیات حاصل کرسکیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.