Tuesday, 23 July 2019, 02:44:49 pm
حکومت عوام دوست بجٹ پیش کرے گی،راجہ فاروق
May 12, 2019

آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت مالی سال 2019-20 کیلئے عوام دوست ، ترقی دوست بجٹ پیش کرے گی ۔

نئی بجٹ تجاویز کے حوالے سے کابینہ کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ بجٹ عوام کے مسائل ذہن میں رکھ کر تیارکیاگیا ہے۔