Saturday, 25 May 2019, 08:52:29 pm
بلتستان یونیورسٹی کے کیمپس کا تعمیراتی کام اگست میں شروع کیاجائے گا،وزیراعلیٰ
May 12, 2019

گلگت بلتستان کے وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ بلتستان یونیورسٹی کے کیمپس کی تعمیر کاکام رواں سال اگست میں شروع کیاجائے گا ۔

وائس چانسلر یونیورسٹی ڈاکٹر محمد نعیم سے گلگت میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منصوبے پر ایک ارب60 کروڑ روپے لاگت آئے گی