Friday, 19 April 2024, 02:29:49 am
ماؤں کا عالمی دن
May 12, 2019

 ماؤں کا عالمی دن اتوار کے روز منایا گیا۔ جس کا مقصد بچوں کیلئے ماں کی خدمات اور قربانیوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

یہ دن ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے اور اس سال اس کا موضوع ہے عورتوں کی زندگیوں کا تحفظ۔

ماؤں  کے دن کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وطن کے دلیر شہداء کی جراتمند مائوں کو سلام پیش کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹویٹ میں مائوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ماں تحفظ اور بے لوث رشتے کا نام ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.