ہفتہ کے روز نرسوں کا عالمی دن منایا گیا جس کا مقصد لوگوں کی صحت کیلئے نرسوں کی خدمات کواجاگرکرنا ہے ۔اس سال دن کا موضوع ہے نرسیں ،صحت کیلئے آواز، ایک انسانی حق ہے ۔یہ دن جدید نرسنگ کی بانی FLORENCE NIGHTINGALE کے یوم پیدائش کے موقع پر منایاجارہا ہے ۔