Friday, 19 April 2024, 06:20:01 am
چیف جسٹس کاکے الیکٹرک اور حیسکو کی کارکردگی پربرہمی کااظہار
May 12, 2018

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کراچی اور حیدرآباد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق مقدمے کی سماعت کی ہے ۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے کے الیکٹرک اور حیسکو کی کارکردگی پربرہمی کااظہارکیا ۔چیف جسٹس نے حیسکو کے سربراہ کو ہدایت کی کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے جامع منصوبہ وضع کیاجائے ۔ادھر چیف جسٹس نے کراچی میں بارہ مئی 2007ء کوہونے والے تشدد کے مقدمے کا ریکارڈ طلب کیا ہے جس میں دو درجن سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے تھے ۔اس سے پہلے کراچی رجسٹری میں بارہ مئی کو تشدد کے واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.