Friday, 19 April 2024, 07:33:45 pm
وزیر داخلہ،وزیراعلیٰ کا صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
April 12, 2021

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پیرکے روز لاہور میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی مفاد کے امور اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ نالہ لئی منصوبہ راولپنڈی کے عوام کے لئے اہم ثابت ہو گا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کئے گئے اقدامات قابل تعریف ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.