سٹریٹ چلڈرن کا آج (جمعہ) عالمی دن منایا گیا جس کاموضوع ہے مساوات قائم کرنا۔
یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں سٹریٹ چلڈرن سے متعلق قوانین اور پالیسیوں کو اجاگر کرنا ہے۔