Saturday, 20 April 2024, 10:29:36 am
ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے سینیٹ انتخاب کی خصوصی ٹرانسمیشن نشر
March 12, 2021

ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کا چینل سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کی خصوصی ٹرانسمیشن نشرکی۔

رپوٹرز اور تجزیہ کاروں کی خصوصی ٹیمیں پارلیمنٹ ہاؤس اور ریڈیو پاکستان کے سٹوڈیوز میں متعین کی گئی  تاکہ اس ایونٹ کی براہ راست کوریج کرکے سامعین کو تازہ ترین معلومات فراہم کی جاسکیں۔رپورٹنگ ٹیم نے ووٹ ڈالنے کیلئے آنے والے سینیٹرز کے ساتھ خصوصی گفتگو کی اور سینٹ کے الیکشن عمل پر ان کی رائے مانگی۔پولنگ کا عمل ریڈیو پاکستان کی ویب سائیٹ اور سماجی ذرائع ابلاغ کے پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا  اور ٹویٹس اور پوسٹوں کو باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.